Random Video

کشمیر، کم عمر خواتین میں بھی انڈے دانی کا کینسر تشویشناک حد تک بڑھنے لگا

2025-05-29 10 Dailymotion

کشمیر میں اوورین کینسر کے کیسز بڑھنے لگے ہیں اور نوجوان حتی کہ غیر شادی شدہ خواتین بھی اس عارضہ میں مبتلا ہو چکی ہیں۔