Random Video

پلوامہ "رائس باؤل آف کشمیرکا"مگر دھان کی زمین سکڑنے کا خطرہ برقرار

2025-06-12 62 Dailymotion

جموں وکشمیر کے اضلاع اننت ناگ، جموں بارہمولہ پلوامہ دھان کیلئے مشہور ہیں،اچھی پیداوار کے باوجود دھان کی زمین سکڑنے کا خطرہ برقرار ہے