Random Video

حالات کے بھنور میں ابھری گمنام سچی محبت کی کہانیاں قلم کی زبانی

2025-06-14 25 Dailymotion

کشمیری مصنفہ مہک جمال نے ’’لول کشمیر‘‘ نامی کتاب میں مواصلاتی بندش یعنی دفعہ 370 کے بعد کی سچی محبتوں کی کہانیاں بیان کی ہیں۔