Random Video

مسجد کی تعمیر نو کے دوران پر اسرار دھماکہ، تین زخمی

2025-06-16 2 Dailymotion

ہندوارہ، کپوارہ میں مسجد کے انہدام کے دوران دھماکہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے، پولیس نے چھان بین شروع کر دی ہے۔