نجی کمپینیوں کی من مانی ختم کرنے کے لیے اب محکمہ ازخود ہائی ڈینسٹی پودے درآمد کرے گا: ڈائریکٹر ہارٹیکلچر
2025-06-16 32 Dailymotion
ہائی ڈینسٹی باغات کے بڑھتے رحجان، پودوں کی سپلائی اور ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ہارٹیکلچر نے کئی اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔