Random Video

پلوامہ میں چار سال بعد عوام کو راحت، سرکلر روڈ پر واقع ڈمپنگ سائٹس ہٹانے کا عمل شروع

2025-06-20 50 Dailymotion

ڈمپنگ سائٹس کے ارد گرد رہائش پذیر لوگ، طلباء، راہگیر اور کاروباری طبقہ متاثر ہیں اور اس کی مخالفت کررہے ہیں۔