Random Video

امرناتھ یاترا سے قبل کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، جگہ جگہ ماک ڈرلز کا اہتمام

2025-06-25 3 Dailymotion

امرناتھ یاترا سے قبل جموں کشمیر بھر میں سکیورٹی مشقیں انجام دی گئیں جبکہ متعلقہ حکام نے سیکورٹی جائزہ بھی لیا۔