Random Video

کشمیر میں غیر ضروری بچہ دانی نکالنے کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ: ماہر نسواں

2025-06-29 31 Dailymotion

خواتین میں سیزرائن کی طرح اب ہسٹریکٹومی عام بات ہوگئی ہے،لیکن لوگ اس کے مضراثرات سے نا واقف ہیں۔آئیے اس کے مضر اثرات جانتے ہیں