Random Video

نماز نیند سے بہتر ہے یہ ایک سجدہ تمہیں ہزار انسانی نما جھوٹے خدائوں کے آگے جھکنے سے بچا لے گا۔ اللہ سے بار بار منگو ہر چیز اللہ سے مانگو بار بار اللہ کی طرف رجوع کرو رسول اللہ نے فرمایا کہ جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے وہ بھی اللہ سے مانگو اور نمک چاہئے ہو وہ بھ

2025-06-23 2 Dailymotion

نماز نیند سے بہتر ہے
یہ ایک سجدہ تمہیں ہزار انسانی نما جھوٹے خدائوں کے آگے جھکنے سے بچا لے گا۔
اللہ سے بار بار منگو ہر چیز اللہ سے مانگو بار بار اللہ کی طرف رجوع کرو رسول اللہ نے فرمایا کہ جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے وہ بھی اللہ سے مانگو اور نمک چاہئے ہو وہ بھی اللہ سے مانگو۔
اللہ کا کوئ شریک نہیں
اللہ سے ٹوٹ کر محبت کرو۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#ازان_کا_جواب_دیاکریں #نمازفجر #نمازضہر #نمازعصر #نمازمغرب #نمازعشاء
#حجیوں_حج_مبارک_ہو
#نمازقضا_نہیں_کرو #نمازقائم_کرو #اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ
#namaz_is_the_best_key_of_success